A. ابلیس کو
B. مور کو
C. حضرت حوا علیہ السلام کو
D. حضرت آدم علیہ السلام کو
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- جب آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو ان کےسر مبارک سے تاج شرافت کس نے اتارا تھا ؟
A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟
A. ؓ حضرت ابو الدحداح
B. حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
C. ؓ حضرت ابو الد رداء
D. حضرت رافعؓ بن مالک انصاریSubmitted by: Rashid Mehmood
- کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟
A. حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- سب سے پہلے کس کا اسم حضورؐ کے اسم مبارک پر رکھا گیا _________ ؟
A. محمد بن ابوبکرؓ
B. محمد بن سیرینؓ
C. محمد بن عاصمؓ
D. محمد بن ابی عامرؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟
A. حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علی السلام نے سرزمین ہند سے پیدل چل کر کتنے حج کیے ؟
A. چالیس حج
B. بیالیس حج
C. پینتالیس حج
D. پچاس حجSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کو واپس جنت میں کون سے دن بھیجا جائے گا ؟
A. پیر کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کی جمعہ کے دن کون سے وقت میں جنت سے نکلے ؟
A. فجر اور ظہر کے درمیان میں
B. ظہر اور عصر کے درمیان میں
C. عصر اور مغرب درمیان میں
D. مغرب اور عشاء کے درمیان میںSubmitted by: Rashid Mehmood
- زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟
A. ایک سو سال
B. دو سو سال
C. تین سو سال
D. دو سو پچاس سالSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "سب سے پہلے جنت سے سرزمین پر کن کو اتارا گیا ؟" is "حضرت آدم علیہ السلام کو".