A. ایک سو سال
B. دو سو سال
C. تین سو سال
D. دو سو پچاس سال
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟
A. سترہ یا چوبیس سال
B. آٹھارہ یا پچیس سال
C. تیرہ یا اکیس سال
D. بارہ یا بیس سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے ؟
A. پانچ جوڑے
B. چھ جوڑے
C. سارت جوڑے
D. آٹھ جوڑےSubmitted by: Rashid Mehmood
- الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟
A. پانچ جوڑے
B. چھ جوڑے
C. سارت جوڑے
D. آٹھ جوڑےSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو ان کےسر مبارک سے تاج شرافت کس نے اتارا تھا ؟
A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟
A. حضرت عیسی علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت داود علیہ السلام
D. حضرت موسیٰ علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟
A. تین ہزار
B. چار ہزار
C. پانچ مزار
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟
A. 60
B. 70
C. 75
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟
A. سات سو دانے گندم کے
B. پانچ سو دانے گندم کے
C. سات دانے گندم کے
D. سات لاکھ دانے گندم کےSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کی وفات پر چاند اور سورج کتنے دن رات تک گرہن میں رہے ؟
A. چھ دن رات تک
B. سات دن رات تک
C. آٹھ دن رات تک
D. دس دن رات تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. ایک سو بیس برس
B. ایک سو تیس برس
C. ایک سو چالیس برس
D. ایک سو پچاس برسSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟" is "ایک سو سال".