A. حضرت میکائیل علیہ السلام
B. حضرت جبرائیل علیہ السلام
C. حضرت عزرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. ایک سو بیس برس
B. ایک سو تیس برس
C. ایک سو چالیس برس
D. ایک سو پچاس برسSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟
A. ایک سو سال
B. دو سو سال
C. تین سو سال
D. دو سو پچاس سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟
A. تین ہزار
B. چار ہزار
C. پانچ مزار
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟
A. سات سو دانے گندم کے
B. پانچ سو دانے گندم کے
C. سات دانے گندم کے
D. سات لاکھ دانے گندم کےSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟
A. حضرت عیسی علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت داود علیہ السلام
D. حضرت موسیٰ علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- سب سے پہلے جنت سے سرزمین پر کن کو اتارا گیا ؟
A. ابلیس کو
B. مور کو
C. حضرت حوا علیہ السلام کو
D. حضرت آدم علیہ السلام کوSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کو واپس جنت میں کون سے دن بھیجا جائے گا ؟
A. پیر کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کی جمعہ کے دن کون سے وقت میں جنت سے نکلے ؟
A. فجر اور ظہر کے درمیان میں
B. ظہر اور عصر کے درمیان میں
C. عصر اور مغرب درمیان میں
D. مغرب اور عشاء کے درمیان میںSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "جب آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو ان کےسر مبارک سے تاج شرافت کس نے اتارا تھا ؟" is "حضرت جبرائیل علیہ السلام".