A. حضرت اسماعیل علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت سلمان علیہ السلام
D. حضرت ابراہیم علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟
A. حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟
A. حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ
D. حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کی کون سی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟
A. سورۃ توبہ۔
B. سورۃ یونس۔
C. سورۃ البقرہ۔
D. سورۃ الرحمن۔ - وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کے گھر کے باہر آپ ؐ کی اونٹنی مدینہ میں بیٹھ گئی تھی؟
A. حضرت ایوب انصاریؓ
B. حضرت ابوذر غفاریؓ
C. حضرت بلال حبشیؓ
D. حضرت ولیدؓ بن ولیدSubmitted by: ★ ILYASILU ★
- وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے پہلے انصار کی امامت کون کرتے تھے ؟
A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ جمل میں سب سے پہلے شہید ہونے والے صحابی رضی اللہ عنہ کون تھے ؟
A. حضرت طلحہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبد اللہ بن طارق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا ________ ؟
A. بکری کا گوشت
B. من و سلویٰ
C. درخت کے پتے
D. ہری گھاسSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟" is "حضرت ابراہیم علیہ السلام".