A. بکری کا گوشت
B. من و سلویٰ
C. درخت کے پتے
D. ہری گھاس
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا؟
A. بکری کا گوشت
B. درخت کے پتے
C. ہری گھاس
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- غزوہ احد میں کن صحابی نے آخری سانس لیتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تھا _______ ؟
A. حضرت سعد بن ربیع ؓ
B. حضرت تمیم بن اوس داری ؓ
C. حضرت حزیمہ بن ثابت ؓ
D. حضرت نعیم بن عبداللہ الحہنام ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
A. دو دن بعد
B. تین دن بعد
C. سات دن بعد
D. ان میں سے کوئ نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟
A. حضرت يعقوب ( إسرائيل
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت لوط عليه السلام
D. حضرت أيوب عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟
A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت سہیل بن عمرو
C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا ؟
A. حصین
B. عبدو بن ابو حصین
C. ابو درہم بن عبدالعزی
D. ان میں کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
A. دو دن بعد
B. تین دن بعد
C. سات دن بعد
D. ان میں سے کوئ نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. ایک سو بیس برس
B. ایک سو تیس برس
C. ایک سو چالیس برس
D. ایک سو پچاس برسSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟
A. تیس
B. چالیس
C. اکیتیس
D. ان میں کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا ________ ؟" is "ہری گھاس".