A. سورۃ توبہ۔
B. سورۃ یونس۔
C. سورۃ البقرہ۔
D. سورۃ الرحمن۔
Related Mcqs:
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟
A. سورۃ البقرہ۔
B. سورۃ یسین۔
C. سورۃ الرحمن۔
D. سورۃ النمل۔ - حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟
A. سورۃ آل عمران
B. سورۃ نساء
C. سورۃ النمل۔
D. سورۃ البقرہ۔ - لفظ سورۃ کا استعمال قرآن مجید میں کتنی دفعہ ہوا ہے؟
A. 5 دفعہ
B. 9 دفعہ
C. 7 دفعہ
D. 3 دفعہ - قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟
A. سورة البقرہ آیات 243
B. 71 سورة العمران آیات
C. 92 سورة توبہ آیات
D. 34سورة طہ آیاتSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
A. سورۃ الرحمن
B. سورۃ البقرہ
C. سورۃ یسین
D. سورۃ توبہ - قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
A. سورۃ یسین۔
B. سورۃ البقرہ۔
C. سورۃ الرحمن۔.
D. سورۃ النمل۔ - _______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا
A. 2
B. 3
C. 4
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood