A. 5
B. 6
C. 7
D. 8
Submitted by: Areesha Khan
Advertisement
آسمان و زمین کو 6دن میں پیدا کرنے کی حکمت: اللہ تعالیٰ قادر تھا کہ ایک لمحہ میں یا اس سے کم میں زمین و آسمان پیدا فرما دیتا لیکن اتنے عرصے میں اُن کی پیدائش فرمانا بہ تقاضائے حکمت ہے اوراس میں بندوں کے لئے تعلیم ہے کہ بندے بھی اپنے کام میں جلدی نہ کیا کریں بلکہ آہستگی
Related Mcqs:
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
- A. حضرت ثعلبہ رض B. حضرت حبيب رض C. حضرت ابو ضمرہ رض D. حضرت عمرو بن سمرہ رض Submitted by: Rashid Mehmood...
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
- A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟
- A. تین دن اور دو رات تک B. پانچ دن اور چار رات تک C. چھ دن اور پانچ رات تک D. آٹھ دن اور سات رات تک Submitted by: Rashid Mehmood...
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
- A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
- A. تیس B. چالیس C. پینتالیس D. پچس Submitted by: Rashid Mehmood...
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
- A. تیس آدمیوں نے B. چالیس آدمیوں نے C. بیالیس آدمیوں نے D. پینتالیس آدمیوں کے Submitted by: Rashid Mehmood...
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “
- A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
- A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
- A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- ابن کثیر کے مطابق کشتی نوح، بیت اللہ شریف کا طواف کتنے دنوں تک کرتی رہی ؟
- A. تیس دنوں تک B. چالیس دنوں تک C. ستر دنوں تک D. اسی دنوں تک Submitted by: Rashid Mehmood...
Advertisement
The correct answer to the question: "اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کئے ؟" is "6".