A. مشکور
B. ممنون
C. تابعدار
D. ممنون ومشکور
Submitted by: Areesha Khan
Advertisement
Related Mcqs:
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
- A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟
- A. حضرت ہشامؓ بن عاص B. حضرت اُسیدؓ بن حضیر C. حضرت زیدؓ بن حارثہ D. حضرت حاطبؓ بن عمرو Submitted by: Rashid Mehmood...
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
- A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
- A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟
- A. سورة جن B. سورة یسن C. سورة الرحمن D. سورة البقرہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟
- A. تیس ہزار دینار B. چالیس ہزار دینار C. پچاس ہرار دینار D. ایک لاکھ دینار Submitted by: Rashid Mehmood...
- حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟
- A. سورة یسن B. سورة الرحمن C. سورة البقرہ D. سورة النور Submitted by: Rashid Mehmood...
- امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
- A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟
- A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ B. حضرت علی رضی اللہ عنہ C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ Submitted by: Rashid Mehmood...
- جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟
- A. آگ کا فرشتہ B. بارش کا فرشتہ C. بادلوں کا فرشتہ D. حضرت جبرائیل علیہ السلام Submitted by: Rashid Mehmood...
Advertisement
The correct answer to the question: "میں آپ کا ________ ہوں" is "ممنون".