A. مومن خان مومن
B. مرزا غالب
C. مولانا حسرت موہانی
D. مولانا محمد حسین آزاد
Related Mcqs:
- الطاف حسین حالی نے مسدس حالی کب لکھی؟
A. 1877
B. 1876
C. 1879
D. 1900Submitted by: Sangghar
- حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.
A. البقرہ
B. یاسین
C. الواقعہ
D. الفلقSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟
A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
A. ایک دن کی مسافت
B. تین دن کی مسافت
C. سات دن کی مسافت
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
A. ملٹن
B. رودکی
C. وکٹر
D. ہومر - اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
A. اکبر
B. جرأت
C. غالب
D. فیض - حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟
A. حضرت علی رضی الله عنہ
B. حضرت ذید بن حارثہ رضی الله
C. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟
A. مکہ
B. مدینہ
C. طائف
D. عراق
The correct answer to the question: "کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا" is "مرزا غالب".