A. ملٹن
B. رودکی
C. وکٹر
D. ہومر
Related Mcqs:
- اردو کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
A. اکبر
B. جرأت
C. غالب
D. فیض - انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا؟
A. 1825
B. 1830
C. 1835
D. 1837 - لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟
A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت سہیل بن عمرو
C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟
A. حضرت علی رضی الله عنہ
B. حضرت ذید بن حارثہ رضی الله
C. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
A. جنگ
B. خبریں
C. کوہ نور
D. نوائے وقتSubmitted by: M SAQIB
- مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟
A. حضرت عاصمؓ بن عدی
B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
C. حضرت بلال حبشیؓ
D. حضرت بلالؓ بن رباحSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟
A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- فرعون اور ان کا لشکر کون سے دن دریا میں غرق ہوا تھا ؟
A. جمعرات کے دن
B. جمعہ کے دن
C. اتوار کے دن
D. پیر کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟
A. آگ کا فرشتہ
B. بارش کا فرشتہ
C. بادلوں کا فرشتہ
D. حضرت جبرائیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood