A. 1825
B. 1830
C. 1835
D. 1837
Related Mcqs:
- انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
A. ملٹن
B. رودکی
C. وکٹر
D. ہومر - جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- ہجرت کے موقع پر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قتل کے لیے جو منصوبہ بنایا گیا اس میں قریش کے کتنے سردار شامل تھے ________ ؟
A. گیارہ
B. بارہ
C. پندرہ
D. ستراSubmitted by: Rashid Mehmood
- جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟
A. اطالوی
B. انگریزی
C. فرنچ
D. ہسپانوی - افسانہ کس زبان کا لفظ ہے ۔
A. عربی
B. یونانی
C. فارسی
D. سنسکراتیSubmitted by: Muhammad Arshad Mahar
- کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟
A. حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت ثابت بن قیس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟
A. حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
B. حضرت انس ؓ بن مالک ؓ
C. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
D. حضرت جابر بن عبداللہ ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس آدمیوں نے
B. چالیس آدمیوں نے
C. بیالیس آدمیوں نے
D. پینتالیس آدمیوں کےSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا؟" is "1835".