A. آرڈر آف میرٹ
B. رائیل ریڈ کراس
C. وکٹوریہ کراس
D. جارج کراس
Related Mcqs:
- پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟
A. محمد علی جناح
B. سکندر مرزا
C. شہاب الدین
D. لیاقت علی خان - اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟
A. ہرن
B. نیل گائے
C. بارہ سنگھا
D. بیل - سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟
A. درہ شانگلا
B. درہ خوجک
C. درہ ٹوچی
D. درہ خیبر - اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟
A. البٹراس
B. چمگاڈر
C. کیوی
D. شترمرغ - برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. ڈالر
B. پولا
C. کروزیرو
D. اسکوڈو - حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟
A. سلمیٰ بنت سلمہ
B. رعد بنت جحدم
C. ہندہ
D. نعمٰیSubmitted by: Rashid Mehmood
- معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟
A. حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی
B. حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم
C. حضرت صبیحؓ
D. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلیSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیسSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood