A. ہرن
B. نیل گائے
C. بارہ سنگھا
D. بیل
Related Mcqs:
- اس مچھلی کا نام۔بتائیں جس کی ٹانگیں کاٹ دیں تو پھرنمودار ہو جاتی ہیں؟
A. ڈولفن
B. سٹارفش
C. وئیل مچھلی
D. کافگرپل فش - حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟
A. سانپ
B. اونٹ
C. وئیل مچھلی
D. شتر مرغ - حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟
A. مسجد صالح
B. مسجد آدم
C. مسجد ادریس
D. مسجد نوحSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟
A. 60
B. 70
C. 75
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش قابیل و ہابیل کے واقعہ کے کتنے سال بعد ہوئی ؟
A. چالیس سال
B. پینتالیس سال
C. پچاس سال
D. پچپن سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں؟
A. 10
B. 30
C. 60
D. 90 - انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟
A. 10منٹ
B. 30منٹ
C. 60منٹ
D. 90منٹ - سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس پرندے کا نام۔بتائیں جس کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے زیادہ ہوتی ہے؟
A. البٹراس
B. چمگاڈر
C. کیوی
D. شترمرغ
The correct answer to the question: "اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟" is "ہرن".