A. حضرت ابو طالب
B. حضرت عبدلمطلب
C. حضرت حمزا
D. عبد مناف
Related Mcqs:
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
A. حضرت رافع بن خریج ؓ
B. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
C. حضرت عمر بن حصینؓ
D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A. عتیق بن عائذ
B. مسافح بن صفوان
C. مسعود بن عمرو ثقفی
D. ابودرہم بن عبدالعزیSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟
A. داود بن نورا
B. عمالیق بن خمیر۔
C. عوف بن صبرہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟
A. حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ
B. حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ
C. حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟
A. مسعود بن عمرو ثقفی
B. ابودرہم بن عبدالعزی
C. سلام بن شکم
D. کنانہ بن ابی الحقیقSubmitted by: Rashid Mehmood
- لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟
A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت سہیل بن عمرو
C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت امام حسن رضی الله عنہ کو آخری عمر میں کتنی بار زہر دیا گیا ؟ تین بار اور تیسری بار زہرکاگر ہوا۔
A. صرف ایک بار
B. دو بار
C. تین بار
D. زہر نہیں دیا گیاSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟
A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
B. حضرت زیدؓ بن حارث
C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاصSubmitted by: Rashid Mehmood