A. 60کلومیٹر
B. 65کلومیٹر
C. 70کلومیٹر
D. 75کلومیٹر
Related Mcqs:
- ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟
A. خلیج فار
B. بحیرہ اسود
C. بحیرہ احمر
D. بحیرہ عربSubmitted by: Rashid Mehmood
- پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
A. سیالکوٹ
B. سوات
C. ایوبیہ
D. کراچی - سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟
A. درہ شانگلا
B. درہ خوجک
C. درہ ٹوچی
D. درہ خیبر - عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟
A. یمامہ
B. حجاز
C. نجد
D. یمنSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- سیکندر مرزا نے کب پاکستان میں مارشل لاء نافذ کیا تھا؟
A. 1958
B. 1964
C. 1971
D. 1974 - پاکستان میں تیسرے آئین کانفاذ کب ہوا تھا؟
A. 1956
B. 1962
C. 1973
D. 1975 - پاکستان میں پہلی مردم شماری کب ہوئی تھی؟
A. 1951
B. 1962
C. 1969
D. 1975
The correct answer to the question: "پاکستان میں واقع بالٹور گلیشئرکی لمبائی کتنی ہے؟" is "60کلومیٹر".
1 Comment
Exact length is 62km