A. 25فیصد
B. 35فیصد
C. 65فیصد
D. 70فیصد
Related Mcqs:
- انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟
A. 204
B. 205
C. 206
D. 207 - اسکواش کے گیند کا وزن کتنا ہوتا ہے؟
A. 1.3 اونس
B. 1.22 اونس
C. 1.5 اونس
D. 1 اونس - حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟
A. تیس ہزار دینار
B. چالیس ہزار دینار
C. پچاس ہرار دینار
D. ایک لاکھ دینارSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے صحابی رضی اللہ عنہ ہے جو صحابہؓ میں سب سے پہلے حوض کوثر کا پانی پئیں گے ؟
A. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
B. حضرت علی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
A. 23
B. 27
C. 31
D. 43 - انسانی ہاتھ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
A. 12
B. 27
C. 30
D. 39 - انسانی سر میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
A. 3
B. 8
C. 13
D. 17 - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟" is "65فیصد".