A. 10منٹ
B. 30منٹ
C. 50منٹ
D. 90منٹ
Related Mcqs:
- انسان کے کان مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتے ہیں؟
A. 10
B. 30
C. 60
D. 90 - انسان کی آنکھیں مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتی ہیں؟
A. 10منٹ
B. 30منٹ
C. 60منٹ
D. 90منٹ - انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟
A. 10منٹ
B. 30منٹ
C. 45منٹ
D. 60منٹ - انسان کے مقابلے میں جنات کی تعداد کتنی گنا ہے ؟
A. سات گنا
B. آٹھ گنا
C. نو گنا
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟
A. پانچ
B. پندرہ
C. پچیس
D. چھبیسSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب الله تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو بیماری سے شفا دی تو اس کے بعد ان کی کتنی اولادیں ہوئیں ؟
A. بیس
B. پچیس
C. چھبیس
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
A. حضرت رافع بن خریج ؓ
B. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
C. حضرت عمر بن حصینؓ
D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟
A. سات گنا
B. آٹھ گنا
C. نو گنا
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس آدمیوں نے
B. چالیس آدمیوں نے
C. بیالیس آدمیوں نے
D. پینتالیس آدمیوں کےSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "انسان کا دماغ مرنے کے بعد کتنی دیر تک زندہ رہتا ہے؟" is "10منٹ".