A. موتیا کا پھول
B. چھمبا کا پھول
C. گلاب کا پھول
D. چنبیلی کا پھول
Related Mcqs:
- پاکستان کے قومی ترانے کو پہلی مرتبہ کب نشر کیا گیا؟
A. تیرا اگست 1947
B. 1950 تیرا اگست
C. 1954 تیرا اگست
D. 1958 تیرا اگست - پاکستان کا سب سے بڑا جنگل کونسا ہے؟
A. چھانگا مانگا
B. چیچاوتنی
C. کھپرو
D. جھانگڑ - پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
A. سیالکوٹ
B. سوات
C. ایوبیہ
D. کراچی - جرمنی کی قومی ائیر لائن کا نام بتائیں؟
A. لفتھانسا ائیر لائنز
B. سیکنڈے نیوین ائیر لائنز
C. نیوس ائیر لائنز
D. رائل جرمن ائیر لائنز - سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟
A. بارہ سنگھا
B. گوریلا
C. وئیل مچھلی
D. چمگادڑ - کونسا جانور بغیر کھائے پیے دو سال گزار سکتا ہے؟
A. سانپ
B. اونٹ
C. وئیل مچھلی
D. شتر مرغ - تورات میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کونسا اسم گرامی لکھا گیا ہے ؟
A. فارقلیط
B. فارقیط
C. صادق
D. احمد - نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟
A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood - جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟
A. بحیرہ عرب
B. کوئی بھی نہیں
C. بحیرہ اسود
D. بحیرہ احمرSubmitted by: Rashid Mehmood
- عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے
A. بدوى
B. حضروى
C. يمنى
D. شامیSubmitted by: Abdul Qayum
The correct answer to the question: "پاکستان کا قومی پھول کونسا ہے؟" is "چنبیلی کا پھول".
4 Comments
Pakistan ka Quomi “Phal” nahi balky “Phool” Chanbeeli ha.
اصلاح کے لئے شکریہ. ہم عنوان کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے
Pocha fruit ka H aur answer flower ka H kindly correction kr lain
اصلاح کے لئے شکریہ. ہم عنوان کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے