A. 204
B. 205
C. 206
D. 207
Related Mcqs:
- انسانی ٹانگ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
A. 23
B. 27
C. 31
D. 43 - انسانی ہاتھ میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
A. 12
B. 27
C. 30
D. 39 - انسانی سر میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
A. 3
B. 8
C. 13
D. 17 - انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟
A. 25فیصد
B. 35فیصد
C. 65فیصد
D. 70فیصد - حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- انسان میں خون کے اعصاب کتنی دیر زندہ رہتے ہیں؟
A. 10منٹ
B. 30منٹ
C. 45منٹ
D. 60منٹ - قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟
A. 78
B. 80
C. 86
D. 90Submitted by: Muhammad Umair Mirza
- قرآن مجید میں کل کتنی مدنی سورتیں ہیں؟
A. 25
B. 28
C. 32
D. 34Submitted by: Muhammad Umair Mirza
- دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟
A. دو سو تیرہ
B. تین سو تیرہ
C. تین سو ستائیس
D. پانچ سو پندرہSubmitted by: Rashid Mehmood
Advertisement
The correct answer to the question: "انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟" is "206".