A. وائسرئے
B. ریڈ کلف
C. گالب سنگھ
D. لارڈ موونت
Related Mcqs:
- اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟
A. حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟
A. 1001
B. 1003
C. 1005
D. 1006 - حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیسSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کتنے حصوں میں تقسیم ہے؟
A. 16
B. 40
C. 30
D. 25 - معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں میں تقسیم کیا جا سکتا تھا
A. چار
B. تین
C. پانچ
D. چھSubmitted by: Abdul Qayum
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت موسیٰ کی والدہ نے جب آپ علیہ سلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
A. دو دن بعد
B. تین دن بعد
C. سات دن بعد
D. ان میں سے کوئ نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "صوبائی تقسیم میں کس نے کھلم کھلا ہندوستان کا ساتھ دیا؟" is "ریڈ کلف".