A. نواب زادہ لیاقت علی خان
B. قائداعظم محمد علی جناح
C. علامہ اقبال
D. عبدالرحمٰن چغتائی
Related Mcqs:
- سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟
A. نواب زادہ لیاقت علی خان
B. فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان
C. علامہ اقبال
D. قائداعظم محمد علی جناح - سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
A. عقاب
B. مرخور
C. اونٹ
D. چیتا - سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
A. عقاب
B. مرخور
C. چیتا
D. اونٹSubmitted by: Zeeshan Abbas
- سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟
A. فضل الرحمٰن
B. میاں عبدالرشید
C. نواب زادہ لیاقت علی خان
D. عبدالرحمٰن چغتائی - سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟
A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟
A. حضرت يعقوب ( إسرائيل
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت لوط عليه السلام
D. حضرت أيوب عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟
A. تیس ہزار دینار
B. چالیس ہزار دینار
C. پچاس ہرار دینار
D. ایک لاکھ دینارSubmitted by: Rashid Mehmood
- کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟
A. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
A. سیالکوٹ
B. سوات
C. ایوبیہ
D. کراچی
The correct answer to the question: "سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟" is "علامہ اقبال".