A. عقاب
B. مرخور
C. اونٹ
D. چیتا
Related Mcqs:
- سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
A. عقاب
B. مرخور
C. چیتا
D. اونٹSubmitted by: Zeeshan Abbas
- سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟
A. نواب زادہ لیاقت علی خان
B. فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان
C. علامہ اقبال
D. قائداعظم محمد علی جناح - سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟
A. نواب زادہ لیاقت علی خان
B. قائداعظم محمد علی جناح
C. علامہ اقبال
D. عبدالرحمٰن چغتائی - سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟
A. فضل الرحمٰن
B. میاں عبدالرشید
C. نواب زادہ لیاقت علی خان
D. عبدالرحمٰن چغتائی - حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟
A. تیس ہزار دینار
B. چالیس ہزار دینار
C. پچاس ہرار دینار
D. ایک لاکھ دینارSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟
A. حضرت يعقوب ( إسرائيل
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت لوط عليه السلام
D. حضرت أيوب عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟
A. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
A. سیالکوٹ
B. سوات
C. ایوبیہ
D. کراچی - پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟
A. محمد علی جناح
B. سکندر مرزا
C. شہاب الدین
D. لیاقت علی خان - پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟
A. نذر محمد
B. عبدالحفیظ کاردار
C. عمران خان
D. خان محمد
The correct answer to the question: "سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟" is "اونٹ".