A. بحیرہ عرب
B. کوئی بھی نہیں
C. بحیرہ اسود
D. بحیرہ احمر
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟
A. یمامہ
B. حجاز
C. نجد
D. یمنSubmitted by: Rashid Mehmood
- ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟
A. خلیج فار
B. بحیرہ اسود
C. بحیرہ احمر
D. بحیرہ عربSubmitted by: Rashid Mehmood
- جزیرہ عرب کا خطہ یمن کتنی اقسام پر منقسم ہیں ؟
A. چھ
B. سات
C. پانچ
D. آٹھSubmitted by: Rashid Mehmood
- عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے
A. بدوى
B. حضروى
C. يمنى
D. شامیSubmitted by: Abdul Qayum
- ہجرت حبشہ اول میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟
A. نو مرد اور چھ عورتیں
B. دس مرد اور پانچ عورتیں
C. گیارہ مرد اور چار عورتیں
D. تیرہ مرد اور دو عورتیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- ہجرت حبشہ دوم میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟
A. اسی مرد اور اکیس عورتیں
B. اکیاسی مرد اور بیس عورتیں
C. بیاسی مرد اور بیس عورتیں
D. ستر مرد اور بیالیس عورتیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
A. حضرت رافع بن خریج ؓ
B. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
C. حضرت عمر بن حصینؓ
D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟
A. 5انچ
B. 4انچ
C. 7انچ
D. 6انچ - قطب نما کس ملک نے ایجاد کیا تھا؟
A. اٹلی
B. برطانیہ
C. امریکہ
D. چین
The correct answer to the question: "جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟" is "بحیرہ احمر".