A. ترکی
B. برونائی
C. بیلجیم
D. یونان
Related Mcqs:
- دنیا کا سب سے گنجان آباد ملک کون سا ہے؟
A. سنگاپور۔
B. جرمنی۔
C. ایران۔
D. ایتھوپیا - جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟
A. دو سو تیرہ
B. تین سو تیرہ
C. تین سو ستائیس
D. پانچ سو پندرہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- “بحر النقم” نامی دریا کون سے آسمان پر ہے جو دنیا سے سات گنا بڑا ہے؟
A. ساتویں آسمان پر
B. چوتھے آسمان پر
C. تیسرے آسمان پر
D. دوسرے آسمان پرSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟
A. آگ کا فرشتہ
B. بارش کا فرشتہ
C. بادلوں کا فرشتہ
D. حضرت جبرائیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood