A. کارتوگرافی
B. ڈرماٹولوجی
C. کارٹولوجی
D. کارڈیولوجی
Related Mcqs:
- پاکستان کے کس شہر کو روشندانوں کا شہر کہتے ہیں؟
A. فیصل آباد
B. لاہور
C. حیدر آباد
D. اسلام آباد - بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟
A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
A. حضرت رافع بن خریج ؓ
B. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
C. حضرت عمر بن حصینؓ
D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟
A. حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کو کتنی زبانوں کا علم تھا ؟
A. ستر ہزار
B. پانچ لاکھ
C. سات لاکھ
D. ستر لاکھSubmitted by: Rashid Mehmood
- اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟
A. حضرت حزقیل علیہ السلام
B. حضرت یوشع علیہ السلام
C. حضرت داود علیہ السلام
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
1 Comment
Correct answer is Cartography