A. نذر محمد
B. عبدالحفیظ کاردار
C. عمران خان
D. خان محمد
Related Mcqs:
- اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟
A. محمد علی جناح
B. سکندر مرزا
C. شہاب الدین
D. لیاقت علی خان - سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
A. عقاب
B. مرخور
C. اونٹ
D. چیتا - سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کے دستخط پرنٹ کیے تھے؟
A. نواب زادہ لیاقت علی خان
B. قائداعظم محمد علی جناح
C. علامہ اقبال
D. عبدالرحمٰن چغتائی - سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟
A. فضل الرحمٰن
B. میاں عبدالرشید
C. نواب زادہ لیاقت علی خان
D. عبدالرحمٰن چغتائی - سب سے پہلے پاکستان نے ڈاک ٹکٹ پر کس شخصیت کی تصویر پرنٹ کی؟
A. نواب زادہ لیاقت علی خان
B. فیلڈ مارشل صدر محمد ایوب خان
C. علامہ اقبال
D. قائداعظم محمد علی جناح - سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
A. عقاب
B. مرخور
C. چیتا
D. اونٹSubmitted by: Zeeshan Abbas
- پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
A. سیالکوٹ
B. سوات
C. ایوبیہ
D. کراچی - اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟
A. حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
B. حضرت انس ؓ بن مالک ؓ
C. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
D. حضرت جابر بن عبداللہ ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے کپتان کا نام بتائیے؟" is "عبدالحفیظ کاردار".