A. 1.3 اونس
B. 1.22 اونس
C. 1.5 اونس
D. 1 اونس
Related Mcqs:
- انسانی جسم میں کتنا فیصد پانی ہوتا ہے؟
A. 25فیصد
B. 35فیصد
C. 65فیصد
D. 70فیصد - انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟
A. سات گنا
B. آٹھ گنا
C. نو گنا
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کتنے دن تک نازل ہوتا رہا ؟
A. چالیس سال تک
B. پچاس سال تک
C. ستر سال تک
D. اسی سال تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
A. 881,913مربع کلو میٹر
B. 987512مربع کلو میٹر
C. 459876مربع کلو میٹر
D. 1569096مربع کلو میٹر - وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟
A. تین ہزار درہم
B. چار ہزار درہم
C. دو ہزار درہم
D. ایک ہزار درہمSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟
A. تیس ہزار دینار
B. چالیس ہزار دینار
C. پچاس ہرار دینار
D. ایک لاکھ دینارSubmitted by: Rashid Mehmood
- سب سے پہلے پاکستان کے ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن کس نے تیار کیا تھا؟
A. فضل الرحمٰن
B. میاں عبدالرشید
C. نواب زادہ لیاقت علی خان
D. عبدالرحمٰن چغتائی - پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
A. سیالکوٹ
B. سوات
C. ایوبیہ
D. کراچی - امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟
A. مسعود بن عمرو ثقفی
B. ابودرہم بن عبدالعزی
C. سلام بن شکم
D. کنانہ بن ابی الحقیقSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟
A. حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
B. حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے)
C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "اسکواش کے گیند کا وزن کتنا ہوتا ہے؟" is "1 اونس".