A. 5انچ
B. 4انچ
C. 7انچ
D. 6انچ
Related Mcqs:
- ٹیبل ٹینس کے ٹیبل کی اونچائی کتنی ہوتی ہے؟
A. 2.5 فٹ
B. 2.3 فٹ
C. 2.9 فٹ
D. 2.7 فٹ - جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟
A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
B. حضرت علی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس
B. چالیس
C. پینتالیس
D. پچسSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس آدمیوں نے
B. چالیس آدمیوں نے
C. بیالیس آدمیوں نے
D. پینتالیس آدمیوں کےSubmitted by: Rashid Mehmood
- اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟
A. حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
B. حضرت انس ؓ بن مالک ؓ
C. حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ
D. حضرت جابر بن عبداللہ ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟
A. دو سو تیرہ
B. تین سو تیرہ
C. تین سو ستائیس
D. پانچ سو پندرہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟
A. آگ کا فرشتہ
B. بارش کا فرشتہ
C. بادلوں کا فرشتہ
D. حضرت جبرائیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو جنگ احد میں کتنے زخم لگے ؟
A. ستر زخم
B. پچھتر زخم
C. اسی زخم
D. بیاسی زخمSubmitted by: Rashid Mehmood
- محرم الحرام کومیدانِ کربلا میں بارگاہ امام عالی مقام رضی اللہ عنہ میں کس نےیہ عرض کی کہ ” ہم آخری نمازظہرآپ رضی اللہ عنہ کی امامت میں اداکرناچاہتےہیں؟“
A. حضرت سیدناحبیب بن مظاہراسدی رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناابوثمامہ صہدامی رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناعبداللہ بن مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدنانافع بن ہلال بن حجاج رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "ٹیبل ٹینس کی ٹیبل کے درمیان میں لگے جال کی اونچائی بتائیے؟" is "6انچ".