A. ترکی لیرا
B. ترکی رپیہ
C. ٹرکش ڈالر
D. ترکی دینار
Related Mcqs:
- انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
A. ملٹن
B. رودکی
C. وکٹر
D. ہومر - ابو الفتح ” کون سے فرشتے کی کنیت ہے _______ ؟
A. حضرت جبرئیلؑ علیہ السلام
B. حضرت اسرافیلؑ علیہ السلام
C. حضرت میکائیلؑ علیہ السلام
D. حضرت عزرائیلؑ علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟
A. حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ
D. حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- سب سے پہلے حوص کوثر کے مقام پر حضور کی خدمت میں کون حاضر ہونگے ________ ؟
A. حضرت ابو بکر ؓ
B. حضرت علی ؓ
C. حضرت ذید بن حارث ؓ
D. حضرت عمران ؓ بن حصینSubmitted by: Rashid Mehmood
- معراج کے وقت حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے”بحرالثلج” نامی دریا کون سے آسمان پر دیکھا جو برف سے ذیادہ سفید ہے ؟
A. پہلے آسمان پر
B. دوسرے آسمان پر
C. تیسرے آسمان پر
D. چوتھے آسمان پرSubmitted by: Rashid Mehmood
- قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟
A. عمارہ بن ولید
B. خالید بن ولید
C. ہشام بن ولید
D. صفوان بن ولیدSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کون سے دن ہوئی ؟
A. منگل کے دن
B. بدھ کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "ترکی کا سکہ کون سا ہے؟" is "ترکی لیرا".