A. پولا
B. ڈالر
C. اسکوڈو
D. رینڈ
Related Mcqs:
- بلغاریہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. پونڈ
B. لیو
C. گورانی
D. پاانگا - برازیل کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. ڈالر
B. پولا
C. کروزیرو
D. اسکوڈو - کیمرون کی کرنسی کا نام بتائیں؟
A. فرانک
B. اسکوڈو
C. ایکوایل
D. فرانک - برطانیہ کے سب سے پہلے جنگی اعزاز کا نام بتائیں؟
A. آرڈر آف میرٹ
B. رائیل ریڈ کراس
C. وکٹوریہ کراس
D. جارج کراس - اس جانور کا نام بتائیں جس کے سینگ ہر سال جھڑنے کے بعد دوبارہ آتے ہیں؟
A. ہرن
B. نیل گائے
C. بارہ سنگھا
D. بیل - حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟
A. سلمیٰ بنت سلمہ
B. رعد بنت جحدم
C. ہندہ
D. نعمٰیSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟
A. سعد
B. وہب بن ربیعہ
C. ثابت بن دقش
D. عبد عمروSubmitted by: Rashid Mehmood
- اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
A. حضرت ثابت بن قیس ؓ
B. حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C. حضرت انس بن مالک ؓ
D. حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیسSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "جنوبی افریقہ کی کرنسی کا نام بتائیں؟" is "رینڈ".