A. یورپ
B. شمالی امریکہ
C. افریکہ
D. جنوبی امریکہ
وولگا روس کا قومی دریا سمجھا جاتا ہے۔ یہ یورپ کا طویل ترین دریا ہے۔ یہ دریا ماسکو کے شمال مغرب اور سینٹ پیٹرز برگ کے جنوب مغرب میں 320 کلومیٹر دور کوہ ولدائی سے نکلتا ہے جہاں سے یہ مشرق کی جانب سفرکرتا ہوا استراخان کے قریب سطح سمندر سے 28 میٹر نیچے بحیرہ کیسپیئن میں جا گرتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
The correct answer to the question: "دریائے وولگا کس براعظم میں بہتا ہے؟" is "یورپ".