A. عربی
B. یونانی
C. فارسی
D. سنسکراتی
Submitted by: Muhammad Arshad Mahar
Related Mcqs:
- انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
A. ملٹن
B. رودکی
C. وکٹر
D. ہومر - جمہوریہ میکسیو کی زبان کونسی ہے؟
A. اطالوی
B. انگریزی
C. فرنچ
D. ہسپانوی - انگریزوں نے کب برصغیر میں فارسی کی بجائے انگریزی کو دفتری زبان بنایا؟
A. 1825
B. 1830
C. 1835
D. 1837 - پاکستان کا زرعی عجائب گھر کہاں ہے؟
A. کراچی
B. لاہور
C. فیصل آباد
D. اسلام آباد< - نیوزی لینڈ کب ایک نو آبادی بنا تھا؟
A. 1903
B. 1905
C. 1907
D. 1909 - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی بنیاد کس سن میں رکھی گئی؟
A. 1870
B. 1873
C. 1875
D. 1885 - شب معراج کی رات حضورؐ کی سواریاں کتنی تھیں __________ ؟
A. 1
B. 3
C. 5
D. 7Submitted by: Rashid Mehmood
- فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟
A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A. مسافح بن صفوان
B. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علی السلام نے سرزمین ہند سے پیدل چل کر کتنے حج کیے ؟
A. چالیس حج
B. بیالیس حج
C. پینتالیس حج
D. پچاس حجSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "افسانہ کس زبان کا لفظ ہے ۔" is "فارسی".