A. شمر
B. شیبہ
C. ابو جہل
D. ان میں سے کوئی نہیں
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے ______ ؟
A. ماموں
B. ماموں زاد بھائی
C. خالو
D. چچاSubmitted by: Rashid Mehmood
- مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟
A. حضرت عاصمؓ بن عدی
B. حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
C. حضرت بلال حبشیؓ
D. حضرت بلالؓ بن رباحSubmitted by: Rashid Mehmood
- شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟
A. 60
B. 61
C. 63
D. 64Submitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟
A. 9
B. 10
C. 11
D. 12Submitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟
A. بنو مطلب
B. بنو مخزوم
C. بنو ہاشم
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟
A. ابو عبداﷲ
B. ابو اسحٰق
C. ابو معاویہ
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟
A. زاہد
B. طیار
C. شیخ المہاجرین
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟
A. سخیلہ
B. سلمیٰ
C. نائلہ
D. ہندہSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟
A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟
A. حضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ
B. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ
D. حضرت حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا___________؟" is "شیبہ".