A. حضرت ہشامؓ بن عاص
B. حضرت اُسیدؓ بن حضیر
C. حضرت زیدؓ بن حارثہ
D. حضرت حاطبؓ بن عمرو
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟
A. حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
A. حضرت رافع بن خریج ؓ
B. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
C. حضرت عمر بن حصینؓ
D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟
A. کیوی
B. چمگادڑ
C. شترمرغ
D. کوئل - حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟
A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
B. حضرت علی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس
B. چالیس
C. پینتالیس
D. پچسSubmitted by: Rashid Mehmood
- جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A. تیس آدمیوں نے
B. چالیس آدمیوں نے
C. بیالیس آدمیوں نے
D. پینتالیس آدمیوں کےSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟" is "حضرت اُسیدؓ بن حضیر".