A. حضرت طلحہؓ
B. حضرت علیؓ
C. حضرت زیدؓ بن حارثہ
D. حضرت سعد بن ابی وقاص
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی اہلیہ کس موقع پر فوت ہوئیں _________؟
A. غزوہ احد
B. حجتہ الوداع
C. غزوہ بدر
D. بیعت رضوانSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟
A. بنو مخزوم
B. بنو عبدالاشہل
C. بنو نضیر
D. بنو عدیSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟
A. طائف
B. حبشہ
C. مدینہ
D. مکSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی __________؟
A. ابو اسحٰق
B. ابو عبداﷲ
C. ابو یحیےٰ
D. ابو مسلمSubmitted by: Rashid Mehmood
- وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟
A. تین ہزار درہم
B. چار ہزار درہم
C. دو ہزار درہم
D. ایک ہزار درہمSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟
A. طیار
B. امین
C. نعم الرجل
D. زاہدSubmitted by: Rashid Mehmood
- آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟
A. رافع بن عجلان معلّٰی انصاری
B. حضرت ابو ایوب انصاری
C. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
D. حضرت صبیحSubmitted by: Rashid Mehmood
- غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟
A. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
B. حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ
C. حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ
D. حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی علیہ والہ وسلم کس چچا نے آپؐ کے چچا زاد بھائی حضرت ابو جعفر ؓ کی پرورش کی تھی ؟
A. حضرت عباس ؓ
B. حضرت زبیر ؓ
C. حضرت حمزہؓ
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟" is "حضرت زیدؓ بن حارثہ".