A. بدوى
B. حضروى
C. يمنى
D. شامی
Submitted by: Abdul Qayum
Related Mcqs:
- عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟
A. یمامہ
B. حجاز
C. نجد
D. یمنSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- تمام دنوں میں سے سب سے افضل دن کون سا ہے ؟
A. جمعرات کا دن
B. جمعہ کا دن
C. پیر کا دن
D. اتوار کا دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟
A. حضرت آدم ( أبو البشرية )
B. حضرت داود عليه السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد ؐSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟
A. حضرت آدم أبو البشرية
B. حضرت سليمان عليه السلام
C. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- جزیرہ عرب کا خطہ یمن کتنی اقسام پر منقسم ہیں ؟
A. چھ
B. سات
C. پانچ
D. آٹھSubmitted by: Rashid Mehmood
- جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟
A. بحیرہ عرب
B. کوئی بھی نہیں
C. بحیرہ اسود
D. بحیرہ احمرSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟
A. طیار
B. زاہد
C. امین
D. بیضاءSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے" is "بدوى".