A. قرآن کو آخری کتاب ماننا
B. نبی پر ایمان لانا
C. اللہ پر ایمان لانا
D. فرشتوں پر ایمان لانا
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “
A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- کتنی چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے؟
A. دس
B. گیارہ
C. سات
D. پانچSubmitted by: Rashid Mehmood
- شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟
A. 60
B. 61
C. 63
D. 64Submitted by: Rashid Mehmood
- حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟
A. سورة جن
B. سورة یسن
C. سورة الرحمن
D. سورة البقرہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟
A. اکتیس برس اور 5 ماہ
B. چونتیس برس اور 9 ماہ
C. تینتیس بر اور 7 ماہ
D. بتیس برس اور 6 ماہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت یوسف علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ؟
A. اسی سال
B. نوے سال
C. ستر سال
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابراہیم علیہ السلام نمرود کی لگائی ہوئی آگ سے واپس کو نسے دن نکلے ؟
A. جمعہ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. بدھ کے دن
D. پیر کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟
A. تین دن اور دو رات تک
B. پانچ دن اور چار رات تک
C. چھ دن اور پانچ رات تک
D. آٹھ دن اور سات رات تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟
A. عمرو بن جرموز
B. اسود بن شہاب
C. امیہ بن خلف
D. ابن ملجمSubmitted by: Rashid Mehmood
- معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں میں تقسیم کیا جا سکتا تھا
A. چار
B. تین
C. پانچ
D. چھSubmitted by: Abdul Qayum
The correct answer to the question: "ایمان مجمل کیاہے؟" is "اللہ پر ایمان لانا".