A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟
A. مسجد صالح
B. مسجد آدم
C. مسجد ادریس
D. مسجد نوحSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت سلیمان علیہ السلام
C. حضرت موسی علیہ السلام
D. حضرت حزقیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمدﷺ کا پسندیدہ شہر کونسا تھا؟
A. مکہ
B. مدینہ
C. طائف
D. عراق - مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟
A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟
A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟
A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت سہیل بن عمرو
C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
A. حضرت لوط علیہ السلام
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد صلی علیہ وسلمSubmitted by: Rashid Mehmood
- نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
A. حضرت لوط علیہ السلام
B. حضرت صالح علية السلام
C. حضرت سليمان عليه السلام
D. حضرت محمد صلی علیہ وسلمSubmitted by: Rashid Mehmood
- فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟
A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟
A. سترہ یا چوبیس سال
B. آٹھارہ یا پچیس سال
C. تیرہ یا اکیس سال
D. بارہ یا بیس سالSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟" is "حضرت جبرائیل علیہ السلام".