A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- قیامت کون سے دن آئے گی ؟
A. ہفتہ کے دن
B. منگل کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “
A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟
A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood - مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟
A. حضرت عزرائیل علیہ السلام
B. حضرت میکائیل علیہ السلام
C. حضرت جبرائیل علیہ السلام
D. حضرت اسرافیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے؟
A. سورۃ المومنون
B. سورۃ النور
C. سورۃ المدثر
D. سورۃ المزملSubmitted by: ★ ɪʟʏᴀsɪʟᴜ ★
- بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل ؑ کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟
A. المزمل
B. سورۃ المدثر
C. سورۃ النور
D. سورۃ المومنونSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟
A. المزمل
B. سورۃ المدثر
C. سورۃ النور
D. سورۃ المومنونSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟
A. غزوہ خیبر
B. غزوہ مصطلق
C. غزوہ حنین
D. غزوہ موتہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟
A. پیر کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟" is "حضرت اسرافیل علیہ السلام".