A. حضرت ادریس علیہ السلام
B. حضرت عیسیٰ علیہ اسلام
C. حضرت شیث علیہ السلام
D. حضرت آدم علہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل ہوئے ؟
A. تیس صحیفے
B. چالیس صحیفے
C. پچاس صحیفے
D. ساٹھ صحیفےSubmitted by: Rashid Mehmood
- توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟
A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
B. حضرت موسی علیہ السلام
C. حضرت سلیمان علیہ السلام
D. حضرت داؤد علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟
A. حضرت داؤد علیہ السلام
B. حضرت اسحاق علیہ السلام
C. حضرت عیسی علیہ السلام
D. حضرت موسیٰ علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت اسماعیل عليه السلام
D. حضرت موسى عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
A. حضرت آدم عليه السلام
B. حضرت ابراہیم عليه السلام
C. حضرت موسى عليه السلام
D. حضرت اسماعیل عليه السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟
A. حضرت اسماعیل علیہ السلام
B. حضرت لوط علیہ السلام
C. حضرت سلمان علیہ السلام
D. حضرت ابراہیم علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟
A. حضرت حزقیل علیہ السلام
B. حضرت یوشع علیہ السلام
C. حضرت داود علیہ السلام
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت سلیمان علیہ السلام
C. حضرت موسی علیہ السلام
D. حضرت حزقیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عقبه بن عامر رض فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صل الله عليه وسلم نے مجھ سے فرمایا! اے عقبہ تم اللہ کے نزدیک سورت _____ سے زیادہ محبوب اور جلد قبول ھونے والی کوئی سورت نھیں پڑہ سکتے اس لئے اسکو اپنی نمازوں میں پڑھنے سے نہ رکنا.
A. البقرہ
B. یاسین
C. الواقعہ
D. الفلقSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر ؑ پر نازل کئے گئے؟" is "حضرت شیث علیہ السلام".