A. تیس دنوں تک
B. چالیس دنوں تک
C. ستر دنوں تک
D. اسی دنوں تک
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت آدم علیہ السلام نے بیت اللہ شریف کی تعمیر میں کتنی قسم کا پتھر استعمال کیا ؟
A. طور سینا اور طور زیتون پتھر
B. کوہ لبنان پتھر
C. جبل حرا پتھر
D. ان سب کا پتھرSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ ” جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے “
A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی طوفان کے بعد 10 محرم کو جودی پہاڑ پر کون سے دن روکی ؟
A. پیر کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟
A. بیالیس ماہ تک
B. اکتیس ماہ تک
C. چالیس ماہ تک
D. تیس ماہ تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟
A. بیالیس ماہ تک
B. اکتیس ماہ تک
C. چالیس ماہ تک
D. تیس ماہ تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- کون سےصحابی رضی اللہ عنہ کاگھر”بیت العزاب(غیرشادی شدہ لوگوں کاگھر)“ کےنام سےمشہورتھا؟
A. حضرت سیدنا کلثوم بن ہدم رضی اللہ عنہ
B. حضرت سیدناعثمان بن ابی العاص رضی اللہ عنہ
C. حضرت سیدناحرام رضی اللہ عنہ
D. حضرت سیدناسعدبن خیشمہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام طوفان کے بعد کتنے سال تک ذندہ رہے ؟
A. 60
B. 70
C. 75
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "ابن کثیر کے مطابق کشتی نوح، بیت اللہ شریف کا طواف کتنے دنوں تک کرتی رہی ؟" is "چالیس دنوں تک".