A. چالیس سال تک
B. پچاس سال تک
C. ستر سال تک
D. اسی سال تک
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟
A. چھ لاکھ
B. چھ لاکھ ستر ہزار
C. آٹھ لاکھ
D. چار لاکھ اسی ہزارSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شعیب علیہ سلام کی قوم پر عذاب کتنے دن تک رہا _______ ؟
A. ایک دن
B. تین دن
C. پانچ دن
D. سات دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟
A. تین دن اور دو رات تک
B. پانچ دن اور چار رات تک
C. چھ دن اور پانچ رات تک
D. آٹھ دن اور سات رات تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟
A. سات گنا
B. آٹھ گنا
C. نو گنا
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟
A. بیس اوراق میں
B. اکیس اوراق میں
C. بائیس اوراق میں
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل ہوئے ؟
A. تیس صحیفے
B. چالیس صحیفے
C. پچاس صحیفے
D. ساٹھ صحیفےSubmitted by: Rashid Mehmood
- بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟
A. معن بن خزام
B. حکیم بن خزام
C. امیہ بن خلف
D. ان میں سے کقئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کتنے دن تک نازل ہوتا رہا ؟" is "چالیس سال تک".