A. حضرت سلیمان علیہ السلام
B. حضرت داود علیہ السلام
C. حضرت نو ح علیہ السلام
D. حضرت خضر علیہ السلام
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت عیسی کے دور میں جس بادشاہ نے حضرت عیسی کو شہید کرنے اور سولی پر لٹکانے کا حکم دیااس بادشاہ کا نام کیا تھا ؟
A. داود بن نورا
B. عمالیق بن خمیر۔
C. عوف بن صبرہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- دشمنِ اسلام ابورافع حجازی تاجر کو کس صحابی رضی الله عنہ نے قتل کیا ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟
A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ
C. حضرت علی رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟
A. حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ
C. حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟
A. حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C. حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D. حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A. پچانوے بدری صحابہؓ
B. ستانوے بدری صحابہؓ
C. آٹھانوے بدری صحابہؓ
D. ننانوے بدری صحابہؓSubmitted by: Rashid Mehmood
- مصر کا آخری بادشاہ کون تھا؟
A. شاہ فاروق
B. رضا شاہ پہلوی
C. سلیم شاہ
D. فواد شاہ - جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟
A. حضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ
B. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ
D. حضرت حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
A. حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B. حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C. حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D. حضرت علی رضی الله عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "جالوت بادشاہ کو کس نے قتل کیا ؟" is "حضرت داود علیہ السلام".