A. تین بار
B. چار بار
C. پانچ بار
D. گواہی نہیں لی
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟
A. تین بار
B. چار بار
C. پانچ بار
D. گواہی نہیں لیSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟
A. 3
A. 4
C. 5
D. 11Submitted by: Rashid Mehmood
- حضرت امام حسن رضی الله عنہ کو آخری عمر میں کتنی بار زہر دیا گیا ؟ تین بار اور تیسری بار زہرکاگر ہوا۔
A. صرف ایک بار
B. دو بار
C. تین بار
D. زہر نہیں دیا گیاSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A. ایک سو بیس برس
B. ایک سو تیس برس
C. ایک سو چالیس برس
D. ایک سو پچاس برسSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟
A. تین ہزار
B. چار ہزار
C. پانچ مزار
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟
A. بیس اوراق میں
B. اکیس اوراق میں
C. بائیس اوراق میں
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت سلیمان علیہ السلام
C. حضرت موسی علیہ السلام
D. حضرت حزقیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟
A. تین دن اور دو رات تک
B. پانچ دن اور چار رات تک
C. چھ دن اور پانچ رات تک
D. آٹھ دن اور سات رات تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟
A. سات سو دانے گندم کے
B. پانچ سو دانے گندم کے
C. سات دانے گندم کے
D. سات لاکھ دانے گندم کےSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟" is "چار بار".