A. مدینہ میں
B. مکہ میں
C. ابوہ میں
D. بواط میں
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- عبداللہ بن عبدالمطلب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
A. مدینہ میں
B. مکہ میں
C. شام میں
D. حبشہ میںSubmitted by: Rashid Mehmood
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے کس یہودیہ عورت نے عبداللہ بن عبدالمطلب کو شادی کرنے کیے سو اونٹ کی پیشکش کی تھی ؟
A. زینب بنت مراء االخثعمیہ
B. فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ
C. اسماء بنت مراء الخثعمیہ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- بتائیے شام کی کس عورت نور محمد کی عبداللہ بن عبدالمطلب سےشادی کرنے کی شیکش کی تھی ؟
A. مسماة فاطمہ
B. فاطمہ بنت مراء
C. زینب شامی
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- عبداللہ بن عبدالمطلب کے جنازے میں کون سے بھائی شریک ہوئے ؟
A. ابو طالب بن عبدالمطلب
B. حارث بن عبدالمطلب
C. عباس ؓ بن عبداللہ المطلب
D. زبیر ؓ بن عبدالمطلبSubmitted by: Rashid Mehmood
- ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟
A. خلیج فار
B. بحیرہ اسود
C. بحیرہ احمر
D. بحیرہ عربSubmitted by: Rashid Mehmood
- دنیا کا سب سے گہرا غار پاران کہاں واقع ہے؟
A. جارجیہ
B. جرمنی
C. سنگاپور
D. ایران - دریائے پارانا کہاں واقع ہے؟
A. افریقہ
B. ایشیا
C. جنوبی امریکہ
D. شمالی امریکہ - حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟
A. طائف
B. حبشہ
C. مدینہ
D. مکSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ کا کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے ؟
A. بنو قینقاع
B. بنو نظیر
C. بنو تمیم
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کی قبر کہاں واقع ہے ؟" is "مدینہ میں".