A. دو سو تیرہ
B. تین سو تیرہ
C. تین سو ستائیس
D. پانچ سو پندرہ
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟
A. مسجد صالح
B. مسجد آدم
C. مسجد ادریس
D. مسجد نوحSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟
A. آگ کا فرشتہ
B. بارش کا فرشتہ
C. بادلوں کا فرشتہ
D. حضرت جبرائیل علیہ السلامSubmitted by: Rashid Mehmood
- اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟
A. حضرت نوفل بن حارث ؓ
B. حضرت فضل ابن عباس ؓ
C. حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ
D. حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟
A. تین ہزار
B. چار ہزار
C. پانچ مزار
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟
A. بیس اوراق میں
B. اکیس اوراق میں
C. بائیس اوراق میں
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ادریس علیہ السلام کی بارگاہ میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کتنی بار آئے تھے ؟
A. 3
A. 4
C. 5
D. 11Submitted by: Rashid Mehmood
- حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟
A. سترہ یا چوبیس سال
B. آٹھارہ یا پچیس سال
C. تیرہ یا اکیس سال
D. بارہ یا بیس سالSubmitted by: Rashid Mehmood
- انسان کا جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو جنات کے کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں ؟
A. سات گنا
B. آٹھ گنا
C. نو گنا
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟" is "تین سو تیرہ".