A. پیر کے دن
B. بدھ کے دن
C. جمعرات کے دن
D. جمعہ کے دن
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- وہ کون سے خوش قسمت صحابی رضی اللہ عنہ ہے جن کی قبر مبارک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ، تینوں نے مل کر اپنے ہاتھوں مبارک سے کھودی تھی ؟
A. حضرت عیاض بن زہیر رضی اللہ عنہ
B. عبداللہ بن عبدنہم رضی اللہ عنہ
C. حضرت کعب بن زہیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبد اللہ بن مظعون رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A. حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ
B. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا کن صحابی رضی اللہ عنہ کی بہن تھی ؟
A. حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟" is "جمعہ کے دن".