A. 5 دفعہ
B. 9 دفعہ
C. 7 دفعہ
D. 3 دفعہ
Related Mcqs:
- جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A. حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D. حضرت طلحہ رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کی کون سی سورۃ کے آغاز میں بسم اللہ نہیں ہے؟
A. سورۃ توبہ۔
B. سورۃ یونس۔
C. سورۃ البقرہ۔
D. سورۃ الرحمن۔ - قرآن مجید کی کون سی سورۃ میں دو مرتبہ بسم اللہ آئی ہے؟
A. سورۃ البقرہ۔
B. سورۃ یسین۔
C. سورۃ الرحمن۔
D. سورۃ النمل۔ - پورے قرآن مجید میں رکوع کی تعداد کتنی ہے؟
A. 556
B. 558
C. 580
D. 660 - _______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا
A. 2
B. 3
C. 4
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کا دل کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
A. سورۃ الرحمن
B. سورۃ البقرہ
C. سورۃ یسین
D. سورۃ توبہ - قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ کون سی ہے؟
A. سورۃ آل عمران
B. سورۃ نساء
C. سورۃ النمل۔
D. سورۃ البقرہ۔ - قرآن مجید کی دلہن کس سورۃ کو کہتے ہیں؟
A. سورۃ یسین۔
B. سورۃ البقرہ۔
C. سورۃ الرحمن۔.
D. سورۃ النمل۔ - حضرت آدم علیہ السلام نے بیت اللہ شریف کی تعمیر میں کتنی قسم کا پتھر استعمال کیا ؟
A. طور سینا اور طور زیتون پتھر
B. کوہ لبنان پتھر
C. جبل حرا پتھر
D. ان سب کا پتھرSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کی کل کتنی منزلیں ہیں؟
A. 6
B. 7
C. 8
D. 10