A. چھ لاکھ
B. چھ لاکھ ستر ہزار
C. آٹھ لاکھ
D. چار لاکھ اسی ہزار
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A. حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B. حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C. حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D. حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- ہجرت حبشہ اول میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟
A. نو مرد اور چھ عورتیں
B. دس مرد اور پانچ عورتیں
C. گیارہ مرد اور چار عورتیں
D. تیرہ مرد اور دو عورتیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- ہجرت حبشہ دوم میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟
A. اسی مرد اور اکیس عورتیں
B. اکیاسی مرد اور بیس عورتیں
C. بیاسی مرد اور بیس عورتیں
D. ستر مرد اور بیالیس عورتیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟
A. بدھ کے دن
B. جمعرات کے دن
C. جمعہ کے دن
D. ہفتہ کے دنSubmitted by: Rashid Mehmood
- بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کتنے دن تک نازل ہوتا رہا ؟
A. چالیس سال تک
B. پچاس سال تک
C. ستر سال تک
D. اسی سال تکSubmitted by: Rashid Mehmood
- بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟
A. معن بن خزام
B. حکیم بن خزام
C. امیہ بن خلف
D. ان میں سے کقئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟
A. تیس ہزار دینار
B. چالیس ہزار دینار
C. پچاس ہرار دینار
D. ایک لاکھ دینارSubmitted by: Rashid Mehmood
- تاریخ اسلام میں خانہ کعبہ میں سب سے پہلے کس صحابی رضی اللہ عنہ نے علانیہ نماز ادا کی تھی ؟
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
D. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A. حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B. حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
- انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟
A. حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
B. عبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
C. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
D. حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟" is "چھ لاکھ".