A. سورة البقراہ
B. سورة الناس
C. سورة الخلاص
D. سورة الکافرون
Submitted by: Rashid Mehmood
Related Mcqs:
- قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس ” ربع قرآن ” کہا جاتا ہے _______ ؟
A. سورة البقراہ
B. سورة الناس
C. سورة الخلاص
D. سورة الکافرونSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟
A. سورة جن
B. سورة یسن
C. سورة الرحمن
D. سورة البقرہSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟
A. سورة یسن
B. سورة الرحمن
C. سورة البقرہ
D. سورة النورSubmitted by: Rashid Mehmood
- قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟
A. سورة البقرہ آیات 243
B. 71 سورة العمران آیات
C. 92 سورة توبہ آیات
D. 34سورة طہ آیاتSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
A. حضرت ثعلبہ رض
B. حضرت حبيب رض
C. حضرت ابو ضمرہ رض
D. حضرت عمرو بن سمرہ رضSubmitted by: Rashid Mehmood
- اسمائے حسنیٰ کسے کہا جاتا ہے؟
A. اللہ تعالیٰ کے ناموں کو
B. الہامی کتب کے ناموں
C. پیغمبروں کے ناموں کو
D. نبیاء کرام کے ناموں کوSubmitted by: Rashid Mehmood
- پاکستان کے کس شہر کو پاکستان کا سوئٹرزلینڈ کہا جاتا ہے؟
A. سیالکوٹ
B. سوات
C. ایوبیہ
D. کراچی - موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے ________ ؟
A. ریان
B. ساحران
C. قارون
D. ان میں سے کوئی نہیںSubmitted by: Rashid Mehmood
- حضرت ابرہیم علیہ السلام کا نام قرآن مجید کی کس سورة میں سب سے ذیادہ بار آیا ہے_________؟
A. سورة آل بقرہ
B. سورة آل عمران
C. سورة آل ابر ہیم
D. سورة آل حجSubmitted by: Rashid Mehmood
- لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟
A. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B. حضرت سہیل بن عمرو
C. حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
D. حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہSubmitted by: Rashid Mehmood
The correct answer to the question: "قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس ” ربع قرآن ” کہا جاتا ہے _______ ؟" is "سورة الکافرون".